مندرجات کا رخ کریں

بلی گریفتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلی گریفتھ
فائل:SC Griffith of the MCC.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیورٹ کیتھی گریفتھ
پیدائش16 جون 1914(1914-06-16)
وینڈزورتھ، لندن، انگلینڈ
وفات7 اپریل 1993(1993-40-70) (عمر  78 سال)
فیلفم، مغربی سسیکس، انگلینڈ
عرفبلی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقات
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 332)11 فروری 1948  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ9 مارچ 1949  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1934–1936کیمبرج یونیورسٹی
1934سرے
1937–1954سسیکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 3 215
رنز بنائے 157 4,846
بیٹنگ اوسط 31.40 16.42
100s/50s 1/0 3/15
ٹاپ اسکور 140 140
کیچ/سٹمپ 5/0 328/80
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 اکتوبر 2009

سٹیورٹ کیتھی گریفتھ (پیدائش: 16 جون 1914ء)|(انتقال:7 اپریل 1993ء)، ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ منتظم تھا۔ انھوں نے 1948ء اور 1949ء میں انگلینڈ کے لیے 3 ٹیسٹ میچ کھیلے۔ [1] انھوں نے کیمبرج یونیورسٹی (1934ء–1936ء)، سرے (1934ء)، میریلیبون کرکٹ کلب (1935ء–1953ء)، سسیکس (1937ء–1954ء) اور انگلینڈ (1948ء–1949ء) کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 7 اپریل 1993ء کو فیلفم، ویسٹ سسیکس، انگلینڈ میں 78 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 73۔ ISBN 1-869833-21-X